Everyday Useful Communication. روزانہ بول چال کے مفید جملے
Everyday useful communication. روز مرہ بول چال کے لیے مفید جملے 1. Now tune in to electric blower اب بجلی کی مدھانی چلا دو 2. Now I am square with you اب میرا اور آپ کا حساب صاف ہے 3. The next station is Lahore اب آگے لاہور کا اسٹیشن ہے 4. Please carry your holdall. برائے مہربانی اپنا بستربند اٹھا لیجئے